خانہ کعبہ

خانہ کعبہ

IQNA

ٹیگس
ایکنا: بروز جمعرات، خانہ کعبہ کو سعودی حکام کی موجودگی میں آبِ زمزم اور گلاب سے غسل دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518783   تاریخ اشاعت : 2025/07/12

ایکنا: تین مسلمان گھڑ سوار آٹھ ہزار کلومیٹر طے کرکے خانہ کعبہ کی زیارت کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517974   تاریخ اشاعت : 2025/02/12

ایکنا: بارش مسجدالحرام میں شدید بارش میں حجاج اور زائرین نے خانہ کعبه کے ساتھ جماعت ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 3517040   تاریخ اشاعت : 2024/09/04

ایکنا: کعبه شریف کی معطر سازی کے لیے مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516795   تاریخ اشاعت : 2024/07/24

ایکنا تھران: خانہ کعبه اور مسجدالحرام میں صبح کے وقت میں زبردست بارش کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514197   تاریخ اشاعت : 2023/04/29

کورونا بحران کے بعد دنیا بھر سے لاکھوں لوگ خانہ کعبہ کی زیارت کے لیے مکہ کا رخ کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514187   تاریخ اشاعت : 2023/04/26

قرآنی شخصیات/ 13
ایکنا تھران- خدا کا قانون ہے کہ اپنے بندوں سے امتحان لیتا ہے کبھی معمولی اور کبھی سخت آزمائش جو خاص بندوں سے لیا جاتا ہے ابراھیم سے بھی ایسا ہی امتحان لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512961   تاریخ اشاعت : 2022/10/26

تہران ایکنا- خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، زائرین حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے+ تصاویر
خبر کا کوڈ: 3512443   تاریخ اشاعت : 2022/08/04

تہران ایکنا- قاسم ژومارت توکایف مکه مکرمه میں عمرہ کے دوران خانہ کعبہ کے اندر جانے کی سعادت حاصل کرگیے۔
خبر کا کوڈ: 3512391   تاریخ اشاعت : 2022/07/29